Skip to content

Franklin County Public Transportation

Last updated: 10/26/2022

پتہ

14981 State Rt. 30 North
Malone, NY 12953

رابطہ

ای میل bmarsh@co.franklin.ny.us
فون (518) 483-9000
فون - ٹول فری
فون - ٹی ٹی وائی
ویب سائٹ http://franklincony.org/content/Departments/View/13

متعلق

Franklin کاؤنٹی پبلک ٹرانسپورٹیشن آپ کی خریداری، طبی، روزگار، تعلیمی اور متفرق ضروریات کے لئے شمالی اور جنوبی Franklin کاؤنٹی اور لیک پلاسیڈ (Lake Placid) کے کچھ حصوں میں خدمات مہیا کرتی ہے۔ ہمیں Franklin کی کاؤنٹی، ڈویژن آف پبلک ٹرانسپورٹیشن اور New York اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ آف ٹرانسپورٹیشن کی سرپرستی حاصل ہے۔

فراہم کردہ خدمات

آزاد / کمیونٹی رہائش
  • نقل و حمل (مثال کے طور پر، عوامی ٹرانسپورٹ، ڈرائیونگ انسٹرکشن، گاڑی میں اصلاح)

تائید شدہ عمر کی حدود

سیرو کردہ کاؤنٹیز

  • FRANKLIN